سید احمد رضوی

علمی فرهنگی،سیاسی،اجتماعی

تبلیغات تبلیغات

پنسل ساز اور درس خدا شناسی

باسمہ تعالیٰ ایک ماہر پنسل ساز نے ایک بہت خوبصورت پنسل بنائی ۔۔۔۔۔ پنسل کو پیک کرنے سے پہلے اس نے اپنی خوبصورت تخلیق کو ستائش بھری نظروں سے دیکھتے ہوئے کہا ۔۔۔۔۔!!! میں نے اپنے کمالِ فن کی انتہا کرتے ہوئے تجھے ایک بے مثال شکل و صورت دی ہے لیکن تم اس سے بھی خوبصورت بن سکتی ہو اگر تم میری پانچ باتیں غور سے سُن لو ۔۔۔۔۔ ان باتوں پر عمل کرکے تم دنیا کی بہترین پنسل بن سکتی ہو ۔۔۔۔۔ 🔰 پہلی بات ۔۔۔۔۔!!! تم بہت عمدہ اور عظیم کارنامے سر انجام دے سکتی ہو ، بشرطیکہ
ادامه مطلب

 معارف القرآن 17

باسمہ تعالیٰ اعتقادی حصہ ۱۷ - حضرت ابراہیم علیہ السلام: کمالات کا نمونہ قرآن کریم بعض امور کو انسان کے کمالات میں شمار کرتا ہے، اور دوسری آیات میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو ان کمالات کا نمونہ اور مثال قرار دیتا ہے: *1. شکر نعمت:* قرآن میں بعض آیات میں اللہ کی نعمتوں کا شکر ادا کرنے کا حکم دیا گیا ہے: "وَاشْكُرُوا نِعْمَةَ اللَّهِ" (سورہ نحل: 114) "اور اللہ کی نعمت کا شکر ادا کرو۔" دوسری آیت میں حضرت ابراہیم علیہ السلام کو اللہ کی نعمتوں کا شکر گزار قرار
ادامه مطلب

عبادات میں کسالت کا سبب کیا ہے اور نشاط کیسے حاصل ہو؟

⭕️ عبادات میں کسالت کا سبب کیا ہے اور نشاط کیسے حاصل ہو؟ (فارسی سے ترجمہ) ▫️ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِیمِ ♦️ خدا مرحوم آشیخ حسین کبیر پر رحم فرمائے۔ وہ طیب کے دوستوں میں شامل تھے۔ البتہ، میں انہیں طیب کی طرح "لات" (بدمعاش) نہیں کہوں گا کیونکہ وہ نہ تو چاقو کش تھے اور نہ ہی دیگر ایسے اعمال میں مبتلا تھے۔ لیکن وہ دینی امور میں بھی زیادہ دلچسپی نہیں رکھتے تھے۔ ایک واقعہ ان کی زندگی میں ایسا پیش آیا جس سے ان کا تعلق شیخ مرتضیٰ زاہد سے جڑ گیا، اور اس کے
ادامه مطلب

اپنے وقت کے امام کی دعا کے اثرات

*اپنے وقت کے امام کی دعا کے اثرات کے بارے میں ایک خوبصورت واقعہ* اصفہان میں ایک شیعہ شخص، عبدالرحمٰن نامی، سے پوچھا گیا: "آپ نے امام علی نقی علیہ السلام کی امامت کو کیوں قبول کیا اور کسی اور کے پیچھے کیوں نہ گئے؟" اس نے جواب دیا: "میں نے ان کے حوالے سے ایسا واقعہ دیکھا جس نے ان کی امامت کو مجھ پر لازم کر دیا۔" عبدالرحمٰن نے بتایا: "میں ایک غریب لیکن بے خوف اور زبان آور شخص تھا۔ ایک سال اہل اصفہان نے مجھے منتخب کیا کہ میں دیگر افراد کے ساتھ مظالم کی شکایت
ادامه مطلب

حدیث روز 21

باسمہ تعالیٰ 21- یکى از دعاهاى حضرت فاطمه علیها السلام این بود: اَلّلهُمَّ اِلَیْکَ نَشْکُو فَقْدَ نَبِیِّکَ وَرَسُولِکَ وَصَفِیِّکَ وَارْتِدادَ اُمَّتِهِ وَمَنْعِهِمْ اِیّانا حَقَّنَا الذَّى جَعَلْتَهُ لَنا فى کِتابِکَ الْمُنْزَلِ عَلى نَبِیِّکَ بِلِسانِهِ؛ ترجمہ: ایک دعا جو حضرت فاطمہ سلام اللہ علیہا سے منقول ہے، وہ یہ ہے: "اے اللہ! ہم تیرے حضور شکوہ کرتے ہیں اپنے نبی اور رسول کی جدائی کا، اور ان کی امت کے انحراف کا، اور ان لوگوں کا جو ہمیں ہمارے اس حق
ادامه مطلب

وبلاگ های پیشنهادی

جستجو در وبلاگ ها